اداکارہ نیلم منیر کی بارات کی تصاویر وائرل ہوگئیں

اداکارہ نیلم منیر کی بارات کی تصاویر وائرل ہوگئیں

ویب ڈیسک:پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل نیلم منیر نے سوشل میڈیا پر اپنی بارات کی تقریب کی خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں۔

تفصیلات کےمطابق نیلم منیر نے انسٹاگرام پر بارات کی متعدد تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’یہ سال میرے دل کو بتاتے رہے جب صحیح وقت آن پہنچا، وہ ساری دعائیں آخرکار قبول ہوئیں‘۔

تصاویر میں اداکارہ نے روایتی سرخ لہنگا پہنا جو سنہری کام سے مزین ہے جبکہ ان کے دولہے نے بھی روایتی آف وائٹ شیروانی کا انتخاب کیا، بارات کی تقریب میں جوڑا انتہائی دلکش انداز میں نظر آیا۔

Watch Live Public News