نوازشریف اور مریم اچانک کہاں پہنچ گئے؟

نوازشریف اور مریم اچانک کہاں پہنچ گئے؟
کیپشن: maryam and nawaz sharif
سورس: Web desk

(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور صدر ن لیگ نواز شریف اسلام آباد کے لیے روانہ , وزیر اعلیٰ پنجاب صوبے کے انتظامی اموراور آئندہ بجٹ کے حوالے سے مختلف ملاقاتیں کریں گی.

ذرائع ابلاغ کے مطابق   مریم نواز اور نواز شریف اسلام آباد سے مری جائیں گی جہاں وہ تین روز قیام کریں گئے،سینر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب اور پرویز رشید بھی ہمراہ ہیں،وزیر اعلیٰ اور نواز شریف کا مری میں تین روز قیام کا امکان ہے۔

مری اور اسلام آباد قیام کے دوران صوبے کے انتظامہ اموراور آئندہ بجٹ کے حوالے سے مختلف ملاقاتیں کریں گی۔

Watch Live Public News