(ویب ڈیسک ) کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے ہیں۔
کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں اب تک تعداد 28 ہوگئی۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت2.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 5 کلومیٹر تھی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطاب زلزلے کا مرکز جنوب ملیر تھا ۔
ضلع ملیر کے اطراف زلزلوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا شہری گھروں سے باہر آگئے۔