علی امین گنڈاپور کوعمران خان سےملاقات کی اجازت مل گئی

علی امین گنڈاپور کوعمران خان سےملاقات کی اجازت مل گئی
کیپشن: وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کوعمران خان سےملاقات کی اجازت مل گئی

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی ۔

تفصیلا ت کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی سکیورٹی کلیئرنس مکمل  ہو گئی،وزیراعلیٰ کا سکیورٹی عملہ اور پروٹوکول افسر اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کچھ دیر میں اڈیالہ جیل پہنچ جائیں گے۔

Watch Live Public News