نیو یارک ٹائمز نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو مرد آہن قرار دے دیا

نیو یارک ٹائمز نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو مرد آہن قرار دے دیا
کیپشن: نیو یارک ٹائمز نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو مرد آہن قرار دے دیا

ویب ڈیسک: نیویارک ٹائمزنے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو مردآہن قرار دیدیا۔ 

نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف نے پاکستان کے واضح مؤقف کو تشکیل دیا ۔امریکی اخبار نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے قائدانہ کردار کی اہمیت کو تسلیم کیا

 رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مشکل حالات میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاکستانی قوم کو متحد کیا۔جنرل عاصم منیر نے سیاسی ،معاشی مشکلات میں گھری پاکستانی قوم کو متحد کیا ۔

امریکی جریدے کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جنرل عاصم منیر کا خطاب کسی بھی بھارتی حملے کا جواب دینے کا عزم کا مکمل اعادہ ہے۔

Watch Live Public News