(ویب ڈیسک ) پاک بحریہ کسی بھی جارحیت کا موثر جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔
ملکی بحری سرحدوں کی محافظ پاک بحریہ ہر دم چوکس اور تیار ہے۔ پاک بحریہ نے 4 اور 5 مئی کی درمیانی شب بھارتی طیارے P8I کا سراغ لگایا اور مسلسل نگرانی میں رکھا۔
پاک بحریہ کسی بھی جارحیت کا موثر جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔