گلگت بلتستان کی آزادی کی کہانی، غازی معرکۂ 1948 شعبان علی کی زبانی

گلگت بلتستان کی آزادی کی کہانی، غازی معرکۂ 1948 شعبان علی کی زبانی
کیپشن: گلگت بلتستان کی آزادی کی کہانی، غازی معرکۂ 1948 شعبان علی کی زبانی

ویب ڈیسک: جرأت، بہادری اور عزم و ہمت کے نشان، غازیان گلگت بلتستان کوپوری قوم کا سلام ۔ گلگت بلتستان کی آزادی کی کہانی، غازی معرکۂ 1948 شعبان علی کی زبانی۔

معرکۂ 1948 کے غازی شعبان علی نے ناردرن اسکاوٹس میں رہ کر جانفشانی کی داستان رقم کی۔  معرکۂ 1948 کے غازی شعبان علی نے بتایاکہ  معرکۂ 1948 میں بہادر غازیوں نے استور، نگراور کارگل کے مقام پر دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ حق و باطل کی اس لڑائی میں ہم نے لڑتے ہوئے دشمن کی چوکی پر قبضہ کیا۔

انہوں نے بتایا کہ بہادر غازیوں نے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست دے کر گلگت بلتستان کو غاصب بھارت کے قبضہ سے آزاد کرایا۔ گلگت بلتستان کی آزادی بہادر غازیوں کی شجاعت اور قربانیوں کا سر چشمہ ہے۔

Watch Live Public News