پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی متنازع ٹوئٹس کے 2 مقدمات میں بری

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی متنازع ٹوئٹس کے 2 مقدمات میں بری
کیپشن: پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی متنازع ٹوئٹس کے 2 مقدمات میں بری

ویب ڈیسک: متنازع ٹوئٹس کے 2 کیسز میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو عدالت نے بری کردیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ میں اعظم سواتی کے خلاف متنازع ٹوئٹس کے کیسز کی سماعت ہوئی، جس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا، جس کے مطابق عدالت نے اعظم سواتی کو متنازع ٹوئٹس کے دونوں کیسز میں بری کردیا۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف ایف آئی اے نے متنازع ٹوئٹس پر 2 مقدمات درج کر رکھے تھے۔

Watch Live Public News