(ویب ڈیسک ) ساجد خان نے گن موڈ نامی بیٹ سے صاحبزادہ فرحان کے سیلیبریشن کا انداز کیا۔
صاحبزادہ فرحان کی گن سیلیبریشن پاکستانی کھلاڑیوں میں مقبول ہونے لگی،"گن موڈ" کے نام سے بیٹ کی قائد اعظم ٹرافی میں استعمال کی گونج ہے ۔
ساجد خان نے گن موڈ نامی بیٹ سے صاحبزادہ فرحان کے سیلیبریشن کا انداز کیا۔ ساجد خان اس بار سیلیبریشن کے انداز میں جدت لا کر بیٹ کو گن کی طرح گھماتے ہوئے فائرنگ کی۔
Hat jao Sajid is Coming with bang
— Shakeel Khan Khattak (@ShakeelktkKhan) October 5, 2025
“Gun Mode” locked & loaded in Quaid-e-Azam Trophy!
Sajid Khan pulls out Sahibzada Farhan iconic gun celebration with special Golden bat named "Gun Mode". #GunMode #QeAT #CricketPakistan
VC: Sajid Khan SM pic.twitter.com/FTa2gKcVK2
ساجد خان کے ساتھ صاحبزادہ فرحان ، محمد حارث موجود ہیں۔کھلاڑی پشاور میں قائد اعظم ٹرافی کے میچ کے لیے موجود ہیں ۔
شائقین کرکٹ ساجد خان کے اس انداز کی خوب پذیرائی کر رہے ہیں۔