اس حوالے سے گوجرانولہ پولیس کاکہنا ہے کہ بچوں پر تشدد کے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے وقوعہ میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ دیگر ملزمان معزز عدالت کی طرف سے عبوری ضمانت پر ہیں۔???? عریب کے لیے الگ امیر کے لیے الگ پاکستان... وزیرآباد میں بااثر چوھدری کا غریب محنت کش کے بچوں پر اپنے بچوں کی مدد سے تشدد... گرفتار ہو کر ضمانت پر رہا کر وکٹری کا نشان بنا کر باہر آجائیں گے ???? pic.twitter.com/Z1QwS4x7NS
— Mian Farooq (@MianFar88642758) March 6, 2022
پنجاب پولیس آفیشل کی جانب سے کہا گیا کہ بچوں پر تشدد اور ہراسمنٹ کے حوالے سے آئی جی پنجاب زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل پیرا ہیں ۔گوجرانولہ پولیس نے بچوں پر تشدد کے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے وقوعہ میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ دیگر ملزمان معزز عدالت کی طرف سے عبوری ضمانت پر ہیں۔ بچوں پر تشدد اور ہراسمنٹ کے حوالے سے آئی جی پنجاب زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل پیرا ہیں ۔@CPOGujranwala pic.twitter.com/vM8V8A4MaU
— Punjab Police Official (@OfficialDPRPP) March 2, 2022
These two older men are not the young monsters who were mercilessly hitting those two poor children https://t.co/rLkCdFigvK
— Mehr Tarar (@MehrTarar) March 6, 2022