1 کروڑ 40 لاکھ سے زیادہ ایرانی ملک کے دفاع کیلئے اپنی جانیں قربان کرنے کیلئے تیار ہیں ، ایرانی صدر

1 کروڑ 40 لاکھ سے زیادہ ایرانی ملک کے دفاع کیلئے اپنی جانیں قربان کرنے کیلئے تیار ہیں ، ایرانی صدر

(ویب ڈیسک ) 1 کروڑ 40 لاکھ سے زیادہ ایرانی ملک کے دفاع کیلئے اپنی جانیں قربان کرنے کیلئے رجسٹرڈ ہوگئے۔

ایران  کے صدر مسعود بزشکیان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان یں کہا کہ 1 کروڑ 40 لاکھ سے زیادہ ایرانی شہری اپنی جانیں قربان کرنے  کیلئے رجسٹر ہوگئے ہیں ۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان  نے ملک کے دفاع کےلیے خود بھی قربان ہونے کا اعلان کیا ۔انہوں نے بیان میں کہا کہ  مجھ سمیت قابل فخر 14 ملین ایرانی شہری ملک کےلیے اپنی جانیں قربان کرنے کو تیار ہیں۔

Watch Live Public News