عمان نے آبنائے ہرمز کے "فریم ورک آف انڈراسٹینڈنگ" کی منظوری دیدی ،ایرانی حکام کا دعویٰ

عمان نے آبنائے ہرمز کے

(ویب ڈیسک) ایرانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ عمان نے آبنائے ہرمز کے "فریم ورک آف انڈراسٹینڈنگ" کی منظوری دیدی۔

اس حوالے سے ایرانی پارلیمنٹ کے ممبر اور  نیشنل سیکیورٹی کمیشن کے ترجمان حسان غساوی  کا کہنا ہے کہ عمان آبنائے ہرمز کے فریم ورک آف انڈراسٹینڈنگ پر رضامند ہوگیا ہے، اس فریم ورک کے حتمی مسودے کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔

Watch Live Public News