عام انتخابات سے قبل پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

عام انتخابات سے قبل پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

(ویب ڈیسک ) پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری  ،   اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت   ہوگئے ۔

صوبائی وزیر مائنز ابراہیم حسن  مراد نے بیان  میں کہا ہے کہ   سونے کے ذخائر کی مجموعی مالیت  28 لاکھ تولہ ہے،   ان ذخائر سے 600 ارب روپے کا ریونیو ملے گا۔

ابراہیم حسن مراد  نے  کہا کہ   پلیسر گولڈ کے 09 بلاکس کی نشاندہی مکمل، جلد نیلامی کردی جائے گی ۔ جیولوجیکل سروے پاکستان نے 127 سیمپلز کا معائنہ کیا۔  سیمپلز میں گولڈ کے ساتھ زنک، سلور، نکل، میگنیز، کاپر وغیرہ کی نشاندہی بھی ہوئی ہے ۔ 

صوبائی وزیر مائنز کا کہنا تھا کہ  پلیسر گولڈ کے ذخائر کی ریسرچ 75 اسکئیر کلومیٹر تک کی گئی ہے ۔

Watch Live Public News