جنوبی وزیرستان: خواتین کےکپڑوں کی2دکانیں نذرآتش

جنوبی وزیرستان: خواتین کےکپڑوں کی2دکانیں نذرآتش
کیپشن: جنوبی وزیرستان: خواتین کےکپڑوں کی2دکانیں نذرآتش

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان کے کڑیکوٹ بازار میں نامعلوم افراد نے خواتین کے کپڑوں کی دو دکانوں کو آگ لگا دی ہے۔
پولیس کے مطابق خواتین کے کپڑوں کی دکانوں کو لوٹنے کے بعد نذر آتش کیا گیا جبکہ ریسکیو 1122 ریسکیو نے موقعے پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ’آگ لگانے کی وجوہات کا پتا نہیں چل سکا، تحقیقات جاری ہیں۔‘

Watch Live Public News