پولیس کی جانب سے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے. اسلام آباد پولیس کی جانب سے ٹوئٹر اکاونٹ کے ذریعے ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کی گئی ہے. ٹوئٹ میں کہا گیا کہ سوشل میڈیا پر خاتون اور لڑکے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی جس پر اسلام آباد پولیس نے فوراً تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ویڈیو میں نظر آنے والے ملزم عثمان مرزا کو چند گھنٹوں میں ہی گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کردی۔Is incident k bad kia hoga ye ap muj se sun lain , Police usman mirza ko chor de gi , Ministers ek ek tweet kr dain ge , Twitter pe mazeed 2 din ye #ArrestUsmanMirza trend chle ga , phir next rape tk hum ye bhool jain ge . Good morning ☀️@ImranRiazFan_ pic.twitter.com/aFyBgx0KSL
— گوجرانوالا کی چڑیا???????? (@pmlnloverp) July 7, 2021
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لڑکے پر تشدد کرنے والے ملزم عثمان مرزا اور اس کے ساتھیوں فرحان اور عطاء الرحمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔سوشل میڈیا پر خاتون اور لڑکے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی جس پر اسلام آباد پولیس نے فوراً تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ویڈیو میں نظر آنے والے ملزم عثمان مرزا کو چند گھنٹوں میں ہی گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کردی۔#ArrestUsmanMirza#IslamabadPolice pic.twitter.com/Dw5JB6gtHv
— Islamabad Police (@ICT_Police) July 6, 2021