ویب ڈیسک: سول جج لاہور محمد رمضان ڈُھڈّی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق رمضان ڈھڈی گیارہ سال، چار ماہ اور سات دن اس منصب پر فائز رہے۔ رمضان ڈھڈی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفی دیا۔
رمضان ڈھڈی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اب میں نے اس عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔میں دل کی گہرائیوں سے کولیگز اور سینئرز کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔