ویب ڈیسک: بھارت کے بزدلانہ حملے کا پاک فوج نے کرارا جواب دیدیا۔ بزدل دشمن کی خاکی ٹیکری پوسٹ پاکستانی آرٹلری کی زد میں آگئی۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب جاری ہے۔بھارتی خاکی ٹیکری پوسٹ کو پاکستانی آرٹلری نے تباہ کر دیا ۔
پاک فوج کی جانب سے بھارتی جارحیت کا جواب بھر پور طریقے سے جاری رہے گا۔