بھارت کےبزدلانہ حملے کے شہداء کی نماز جنازہ بہاولپور میں اد ا

بھارت کےبزدلانہ حملے کے شہداء کی نماز جنازہ بہاولپور میں اد ا
کیپشن: بھارت کےبزدلانہ حملے کے شہداء کی نماز جنازہ بہاولپور میں اد ا

ویب ڈیسک: بھارت کے بزدلانہ حملے کے شہداء کی نمازِ جنازہ بہاولپور میں ادا کردی گئی۔

 تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہناہے کہ بہاولپور میں مسجد سبحان اللہ پر بزدلانہ بھارتی حملہ کیا گیا، بھارت کے بزدلانہ حملے میں   پرامن نہتے  شہری شہید ہو ئے، شہداء کی نماز جنازہ اور تدفین میں شہداء کے لواحقین اور اہل علاقہ کی کثیر تعد اد نے شرکت کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے قبل شہداء کی نماز جنازہ  سرکاری  طور پر ڈرنگ اسٹیڈیم میں ادا کی گئی۔

Watch Live Public News