ویب ڈیسک: نجی کالج میں احتجاج کے باعث ملتوی امتحاںات کے معاملے میں نئی پیشرفت سامنے آگئی۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے تعلیمی بورڈ اب انٹرمیڈیٹ کے ملتوی امتحان 18 نومبر کو لیں گے۔
یاد رہے کہ احتجاج کی وجہ سے حکومت نے 18 اکتوبر کو چھٹی اور امتحانات ملتوی کیے تھے۔
پنجاب بورڈز کمیٹی کے اہم اجلاس میں دوبارہ امتحان کی تاریخ کی منظوری دی گئی۔