ویب ڈیسک:پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس کا اعلان ہوتے ہی یہودی لابی سرگرم ہو گئی ۔
ایک جانب پاکستان تحریک انصاف نے دارالحکومت پر یلغار کی تو دوسری جانب بلوچ لبریشن آرمی نےچینی باشندوں کو دہشت گرد حملے میں نشانہ بنایا،ان تمام کارروائیوں کا مقصد ایک ہے کہ پاکستان میں ہونے والے شنگائی تعاون تنظیم کے اجلاس کو سبوتاژ کیا جا سکے۔
پاکستان اور چین میں معاشی ترقی اور تعاون کے معاہدوں کو سبوتاژ کرنے کے لیے یہودی لابی سرگرم عمل ہے ،اب قوم کو ان یہودی ایجنٹس کو پہچاننا ہوگا اور ہندو اور یہودی لابی کا مشن سبوتاژ کرنا ہوگا۔