ویب ڈیسک: پولیس سروس گریڈ 21 کے محمد طاہر کو آئی جی بلوچستان تعینات کر دیا گیا۔
محمد طاہر اس سے قبل خیبر پختونخوا میں خدمات سر انجام دے رہے تھے ، آئی جی بلوچستان کا عہدہ 4 اگست سے معظم جاہ انصاری کی ریٹائرمنٹ کے بعد سے خالی تھا۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تعنیاتی کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔
