فوادچودھری نے کہا کہ موجودہ حکومت کو برقرار رکھنے کےلئے اسٹیبلشمنٹ کے پاس طاقت کے استعمال کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، سیاسی شخصیات کےخلاف بہیمانہ طاقت استعمال کی جارہی ہے، یہ ظلم زیادہ دیر نہیں چلے گا۔مونس الہیٰ اور ان کے خاندان پر دباؤ بڑھانے کیلئے انھیں ہراساں کیا جا رہا ہے،تحریک انصاف اس کی شدید مذمت کرتی ہے، موجودہ حکومت کو برقرار رکھنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کے پاس طاقت کا استعمال کے علاوہ کوئ چارہ نہیں لہذا سیاسی خلاف بہیمانہ طاقت استعمال کی جار ہی ہے یہ ظلم زیادہ دیر نہیں
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) January 8, 2023
پی ٹی آئی رہنما فود چودھری نے کہا ہے کہ مونس الہیٰ اور ان کے خاندان پر دباؤ بڑھانے کےلئے انھیں ہراساں کیا جا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ مونس الہیٰ اور ان کے خاندان پر دباؤ بڑھانے کےلئے انھیں ہراساں کیا جا رہا ہے۔تحریک انصاف اس کی شدید مذمت کرتی ہے۔