لاپتہ کارگو طیارے میں سوار کیپٹن کی آخری آڈیو سامنے آگئی

لاپتہ کارگو طیارے میں سوار کیپٹن کی آخری آڈیو سامنے آگئی

(ویب ڈیسک ) ایئرٹریفک کنٹرول سے پائلٹ کی آخری گفتگو سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان اوڑماڑہ میں کراچی آنےوالے لاپتہ کارگو طیارے میں سوار کیپٹن کی آخری آڈیو سامنے آگئی ہے۔

ایئرٹریفک کنٹرول سے پائلٹ کی آخری گفتگو سامنے آگئی۔ کیپٹن رضوان ادریس کی گفتگو کی آڈیو پبلک نیوزکو موصول ہوئی ہے۔

Watch Live Public News