(ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری دیدی ہے۔
تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) نےپاکستان کیلئے1.2ارب ڈالراگلی قسط کی منظوری دیدی۔آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈنےواشنگٹن اجلاس میں قسط کی منظوری دی۔
پاکستان کوای ایف ایف پروگرام کےتحت 1 ارب ڈالرملیں گے۔موسمیاتی تبدیلی کےآرایس ایف پروگرام کےتحت 20کروڑڈالرملیں گے۔
خیال رہے کہ 7ارب ڈالرکاای ایف ایف پروگرام 37ماہ کیلئےہے۔