بانی پی ٹی آئی کی بہن  علیمہ خان نے وارنٹ گرفتاری  کی تعمیل کردی

بانی پی ٹی آئی کی بہن  علیمہ خان نے وارنٹ گرفتاری  کی تعمیل کردی

(ویب ڈیسک )  بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کی۔

تفصیلات کے مطابق علیمہ خان نے ورانٹ گرفتاری کی تعمیل کر دی۔ علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیل۔راولپنڈی پولیس کی جانب سے علیمہ خان سے ان کی گاڑی میں تعمیل کروائی گئی۔

خیال رہے کہ   علیمہ خان 26 نومبر کے کیسز میں عدم حاضری کی بنا پر عدالت نے ورانٹ گرفتاری جاری کئے تھے۔

Watch Live Public News