اس سرمایہ کاری سے پاکستان میں مقامی طور پر پارٹس بنانے اور پلانٹ کی استعداد بڑھانے پر بھی خرچ کی جائے گی۔ پہلی ہائی برڈ الیکٹرک کار انڈس موٹر کمپنی کے پورٹ قاسم پر واقع پلانٹ پر کی جائے گی۔

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔