طلباء کیلئے تحفہ ، 20ہزار بائیکس کی فراہمی کا آغاز، رجسٹریشن شروع

طلباء کیلئے تحفہ ، 20ہزار بائیکس کی فراہمی کا آغاز، رجسٹریشن شروع

(ویب ڈیسک ) حکومت پنجاب کی جانب سے 1 ارب کی سبسڈی دی گئی ہے۔

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا طلباء کیلئے تحفہ، 20,000 بائیکس کی فراہمی کا آغاز کردیا گیا۔ 19000ہزار پیٹرول بائیکس جبکہ  1000 ہزار الیکٹرک بائیکس دی جائیں گی۔

اس کے کیلئے طلباء  کو  20,000 ایڈوانس اور 2 سال کی ماہانہ اقساط دینا ہونگی ۔اس پر   حکومت پنجاب کی جانب سے 1 ارب کی سبسڈی دی گئی ہے۔رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا  جبکہ اسکی آخری تاریخ 29 اپریل 2024 ہے۔

رجسٹریشن کے لیے ابھی bikes.punjab.gov.pk ‎ وزٹ کریں  ۔