وزیراعلی مریم نواز سروسز ہسپتال پہنچ گئیں،مریضوں نے شکایات کے انبار لگا دیئے

وزیراعلی مریم نواز سروسز ہسپتال پہنچ گئیں،مریضوں نے شکایات کے انبار لگا دیئے

(ویب ڈیسک ) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نےہسپتال کے مختلف وارڈز کا دورہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سروسز اسپتال پہنچ گئیں،انہوں  نے ہسپتال کے مختلف وارڈز کا دورہ  کیا۔

وزیر اعلی مریم نواز نے ایمرجنسی کا تفصیلی دورہ کیا اور   مریضوں سے علاج معالجے کے بارے پوچھا ۔ مریضوں نے وزیرا علی پنجاب مریم نواز  کو شکایات کے انبار لگا دیئے۔

Watch Live Public News