بڑی خبر: پاک بھارت میچ شیڈول کے مطابق ہوگا

بڑی خبر: پاک بھارت میچ شیڈول کے مطابق ہوگا

(ویب ڈیسک ) پاکستان کا بھارت کی ٹیمیں شیڈول کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ کھیلیں گی۔

سری لنکن صدر کی درخواست پر پاکستان نے کھیلنے کا فیصلہ کیا ۔وزیراعظم شہباز شریف اور سری لنکن صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ۔

لنکن صدر نے وزیراعظم شہباز شریف سے میں شیڈول کے مطابق کھیلنے کی درخواست کی۔انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کو سری لنکا میں منعقدہ بھارت میچ کھیلنا چاہیے۔

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے  پی سی بی چیئرمین کا خاص شکریہ کہ انہوں نے اس دوران ہمارا ساتھ دیا، پاکستان سے درخواست ہے کہ وہ بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ کھیلے۔

خیال رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 15 فروری کو کولمبو میں شیڈول ہے۔

Watch Live Public News