ویب ڈیسک: لاہور میں ایف آئی اے سائبر ونگ نے جعلی تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے 19 اکاؤنٹس کی نشاندہی کر کی۔
تفصیلات کےمطابق مشتبہ اکاؤنٹس کو چلانے والے 10 افراد کی بھی نشاندہی ہو گئی ،ایف آئی اے سائبر ونگ کا کہنا تھا کہ بیرون ملک سے آپریٹ ہونے والے اکاؤنٹس بھی جعلی تصاویر شئیر کرنے میں ملوث ہیں۔