سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا
کیپشن: سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

ویب ڈیسک: مسلسل کمی کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونا 3600 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونا 3086 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 40 ہزار 961 روپے کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 36 ڈالر مہنگا ہو کر 4113 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

دوسری جانب عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ چاندی کی قیمتیں برقرار رہیں۔

Watch Live Public News