یااللہ خیر!حافظ آباد اور گردونواح میں زلزلے کےجھٹکے

یااللہ خیر!حافظ آباد اور گردونواح میں زلزلے کےجھٹکے
کیپشن: یااللہ خیر!حافظ آباد اور گردونواح میں زلزلے کےجھٹکے

ویب ڈیسک: پنجاب کے شہرحافظ آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حافظ آباد شہر اور گردونواح میں زمین زلزلے سے لرز اٹھی، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں او دکانوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کے حوالے سے معلومات اکٹھی جارہی ہیں۔

Watch Live Public News