آپریشن غضب للحق:پاک فوج نے پکتیکا میں شاہین بیس کےایمونیشن ڈپوز کو تباہ کردیا

آپریشن غضب للحق:پاک فوج نے پکتیکا میں شاہین بیس کےایمونیشن ڈپوز کو تباہ کردیا
کیپشن: آپریشن غضب للحق:پاک فوج نے پکتیکا میں شاہین بیس کےایمونیشن ڈپوز کو تباہ کردیا

ویب ڈیسک: سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف پاک افواج کی زمینی اور فضائی مؤثرکارروائیاں جاری ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افواج پاکستان نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے پکتیکا میں شاہین بیس کے ایمونیشن ڈپوز کو مکمل تباہ کر دیا۔ پاک افغان بارڈر پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ 

آپریشن غضب للحق تاحال جاری ہے اور اپنے اہداف حاصل ہونے تک جاری رہے گا۔

Watch Live Public News