سندھ میں یوم علیؑ کے موقع پر سکولوں میں تعطیل کا اعلان 

سندھ میں یوم علیؑ کے موقع پر سکولوں میں تعطیل کا اعلان 

(ویب ڈیسک ) سندھ میں یوم علیؑ کے موقع پر سکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے ‘یوم علیؑ’ کے موقع پر صوبہ میں 11 مارچ 2026 (21 رمضان المبارک) کو اسکولوں کی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کا اطلاق سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

Watch Live Public News