ہم امریکا کے ساتھ 10 سال کی جنگ کےلیے تیار ہیں، جنرل ابراہیم جباری

ہم امریکا کے ساتھ 10 سال کی جنگ کےلیے تیار ہیں، جنرل ابراہیم جباری

(ویب ڈیسک) پاسدارانِ انقلابِ کے مشیربریگیڈیئر جنرل سردار ابراہیم جبّاری کا کہنا ہے کہ ہم امریکا کے ساتھ 10 سال کی جنگ کےلیے تیار ہیں، ہتھیاروں کے ذخائر مکمل، مزید میزائلز اور ڈرونز کی تیاری جاری ہے۔

 ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے  بیان میں کہا ہے کہ امریکا ہمارے تیل، ایٹمی طاقت کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے،امریکی اور اسرائیلی منصوبوں کا مقصد دنیا کو مہنگائی کا بڑا جھٹکا دینا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم مکمل طور پر تیار ہیں،ہمارے پاس بہت سے سرپرائز موجود ہیں،۔

دوسری جانب   ایران کے آپریشن وعدہ صادق کی 32 لہر کا آغاز ہوگیا۔ پاسداران انقلاب کے مطابق اسرائیل پر جدید القدر اور خرم شہر بیلسٹک میزائل فائر کیے گئے ہیں ۔

Watch Live Public News