بھارتی فوج کا بھاری نقصان، جھنڈا زیارت پوسٹ تباہ

بھارتی فوج کا بھاری نقصان، جھنڈا زیارت پوسٹ تباہ

ویب ڈیسک: بھارتی جارحیت / حاجی پیر سیکٹر میں پاکستان کی بھارتی فوج کیخلاف موثر جوابی کارروائی، بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف جارحیت پر مسلح افواج کا منہ توڑ جواب جاری ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کرنے پر بھارتی فوج کی جھنڈا زیارت پوسٹ کو تباہ کر دیا، جھنڈا زیارت پوسٹ کی تباہی سے دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا،  اس سے قبل بھی پاکستان کی موثر جوابی کارروائیوں سے کئی بھارتی چیک پوسٹیں تباہ ہو چکی ہیں۔

Watch Live Public News