ویب ڈیسک: ملک بھر کے لئے بجلی 1 روپے 55 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی، بجلی کی قیمت میں کمی کو نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
نیپرا کے مطابق بجلی رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمٹ کے تحت سستی کی گئی، ملک بھر کے لئے بجلی 1 روپے 55 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی۔
نیپرا کے مطابق بجلی رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمٹ کے تحت سستی کی گئی، کراچی سمیت ملک بھر کے لئے مئی سے جولائی تک فی یونٹ بجلی 1 روپے 55 پیسے سستی ہوگی۔
نوٹی فکیشن کے مطابق جولائی ہر ماہ فی یونٹ بجلی 1 روپے 55 پیسے سستی ہوگی، بجلی صارفین کو 52 ارب 60 کروڑ روپے گا فائدہ ہوگا۔
