ویب ڈیسک: پاکستان نے انڈیا کو شکست دے دی انڈین میدان چھوڑ کر بھاگ نکلے، عمان میں ہونے والی ایشین بیچ چیمپئن شپ میں انڈیا کو بدترین شکست ۔
پاکستانی ٹیم نے انڈیا کو گراؤنڈ میں گھسیٹ دیا ، پاکستان ٹیم نے ہینڈ بال میچ میں پہلے دو سیٹ جیت کر کامیابی حاصل کرلی ، پاکستان نے انڈیا کو ہرا کر کواٹر فائنل کے لیے قوالیفائی کر لیا، پاکستانی ٹیم نے پہلے سیٹ میں 35 ، 6 کے مقابلے میں شکست دی، دوسرے سیٹ میں 37 , 7 پوائنٹس سے شکست دے کر جیت اپنے نام کی ۔
انڈیا کھلاڑی ہارنے کے بعد ویڈیو اور لائیو کوریج سے روکتے رہے ، انڈیا کھلاڑیوں نےشکوے کئے کہ ہمیں انڈیا حکومت ملک میں واپس نہیں جانے دے گئی ۔
میچ کھیلنے سے پہلے بھی انڈیا نے اپنی حکومت دباؤ پر کھیلنے سے انکار کیا تھا، فیڈریشن نے پانچ سال کی پابندی لگانے کا کہا تھا بغیر لائیو دیکھاۓ کھیلنے کی درخواست کی گئی۔
جیتنے کے بعد کھلاڑیوں کا جشن پاکستان اور پاک فوج زندہ کے نعرے لگائے، پاک فوج اور ملک پاکستان کے لیے دعا بھی کی گئی ۔