شہیدسپاہی کامران راشدکی بیوہ کااظہارِ خیال

کیپشن: شہیدسپاہی کامران راشدکی بیوہ کااظہارِ خیال

پبلک نیوز: شہید سپاہی کامران راشد کی بیوہ کا کہنا ہے کہ  مجھے فخر ہے کے میرے شوہر نے وطن کی خاطر جان قربان کی اور شہید ہمیشہ زندہ ہوتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہید سپاہی کامران راشد کے لواحقین نے اظہار خیال کیا ہے۔ شہید کی بیوہ کا کہنا ہے کہ  میرے 4 بچے اپنے والد کی کمی بہت محسوس کرتے ہیں لیکن میرے شوہر کی شہادت کے بعد پاک فوج نے ہمارا بہت ساتھ دیا۔
شہید سپاہی کامران راشد کی بیوہ کا کہنا ہے کہ مجھے فخر ہے کے میرے شوہر نے وطن کی خاطر جان قربان کی اور شہید ہمیشہ زندہ ہوتا ہے۔