وزیراعظم شہباز شریف 2روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس روانہ

وزیراعظم شہباز شریف 2روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس روانہ
کیپشن: وزیراعظم شہباز شریف 2روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس روانہ

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر جمہوریہ بیلاروس روانہ ہوگئے۔ 

تفصیلات کے مطابق بیلاروس کے صدر عزت مآب الیگزینڈر لوکاشینکو کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف 10 سے 11 اپریل 2025 تک بیلاروس کا سرکاری دورہ کریں گے۔

 نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں.

Watch Live Public News