2025: کرم-دیر امن جُستجو، کامیابی کی داستان

2025: کرم-دیر امن جُستجو، کامیابی کی داستان
کیپشن: 2025: کرم-دیر ،امن جُستجو، کامیابی، داستان

ویب ڈیسک: آج سے تقریباً ایک سال پہلے ، 2024 کے دوران خیبر پختونخوا کا ضلع کرم پاکستان میں تقریباً ہر نیوز ہیڈلائن کی زینت تھا۔ فرقہ ورانہ لڑائیوں کے نیتجے میں سیکڑوں بے گناہ افراد اپنی جان قربان کر چکے تھے۔ ٹل - پاڑا چنار مین شاہراہ بند تھی اور زندگی مشکل تھی۔

مگر آج ، اگست 2025 کے کُرم کو دیکھیں تو الحمد للہ ، چیزیں خاصی بہتر نظر آتی ہیں- کچھ مقامات پر فتنہ الخوارج کی وجہ سے ہونے والے اکا دکا چھوٹے واقعات کے علاوہ کچھ بھی برا نظر نہیں آ رہا۔

ایسا کیا ہوا ؟؟

روڈ پروٹیکشن فورس کا قیام کیسے کیا ہے اور اس کو کیسے عمل میں لایا گیا ؟ لوگوں نے ہزاروں کی تعداد میں ریاست کے پاس اسلحہ کیسے جمع کروایا ؟؟

مقامی آبادی کیسے 983 بنکرز توڑنے پر رضا مند ہوئی ؟؟ سڑک پے ٹریفک کیسے رواں دواں ہے ؟؟

بگن بازار اب کس حالت میں ہے ؟؟ مقامی مشران اور لیڈرز نے امن کے لیے کیا کردار ادا کیا ؟؟

ریاستی اداروں اور صوبائی حکومت کا کیا کردار رہا ؟؟

آئیے دیکھتے ہیں اس ویڈیو میں۔

Watch Live Public News