(ویب ڈیسک )وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی زاہد بخاری کا پیپلز پارٹی رہنماؤں کی نیوز کانفرنس پر ردعمل آگیا۔
عظمی بخاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں کہا کہ اف اللہ پنجاب کی کارکردگی پہ میرے مقابلے میں تنقید کرنے تین خواتین کو بھیجنا پڑا۔ وہ بھی اس صوبے کی جن سے میر رضا کے کیس کی دونمبریاں سنبھالی نہیں جارہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ تم سے نا ہو پائے گا۔