ایل اے 15 وسطی باغ: پولنگ اسٹیشن بوائز پرائمری سکول گلہ ملوٹ جہاں ایک ووٹ بھی کاسٹ نہ ہوا

ایل اے 15 وسطی باغ: پولنگ اسٹیشن بوائز پرائمری سکول گلہ ملوٹ جہاں ایک ووٹ بھی کاسٹ نہ ہوا

(ویب ڈیسک) آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 وسطی باغ کے پولنگ اسٹیشن بوائز پرائمری سکول گلہ ملوٹ سے انتخابی عمل کا ایک دلچسپ اور غیر معمولی نتیجہ سامنے آیا ہے۔

پولنگ اسٹیشن پر مقررہ اوقات میں ووٹنگ کے تمام انتظامات مکمل رہے، تاہم حیران کن طور پر عوام علاقہ میں سے کسی ایک فرد نے بھی ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔

پریذائیڈنگ افسر کے مطابق پولنگ اسٹیشن پر ووٹ ڈالنے کے لیے تمام ضروری انتظامات موجود تھے، لیکن عوام نے ووٹ کاسٹ کرنے میں دلچسپی نہیں لی۔

انتخابی نتائج کے فارم میں تمام امیدواروں کے سامنے Nil درج کیا گیا، یعنی پولنگ اسٹیشن سے کسی امیدوار کو ایک ووٹ بھی نہیں ملا۔

Watch Live Public News