ویب ڈیسک: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 1500 روپے کے اضافے کے ساتھ 526,262 روپے ہوگئی۔ اسی طرح، 10 گرام سونا 1286 روپے بڑھ کر 451,184 روپے کا ہو گیا۔ 22 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت 413,600 روپے تک پہنچ گئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 15 ڈالر اضافے کے بعد 5035 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔