ویب ڈیسک:ایونٹ انتظامیہ نے ڈرافٹ کے لیے پی ایس ایل ڈائمنڈ کیٹگری کا اعلان کر دیا ۔
تفصیلات کےمطابق کے ڈائمنڈ کیٹگری میں پاکستان ، آسٹریلیا ، انگلینڈ ، نیوزی لینڈ، بنگلہ دیش و دیگر ممالک کے کھلاڑی شامل ہیں۔
ڈائمنڈ کیٹگری میں پاکستان سے سرفراز احمد ،شعیب ملک، عامر جمال،محمد حسین عباس آفریدی ،خوشدل شاہ اور محمد علی شامل ہے۔
غیر ملکی کھلاڑیوں میں کریس گرین،الیکس کیری ،محمد نبی، حضرت اللہ زازئی موجود، ڈیوڈ ملان،ایجیلو میتھیوز ،اندرے فلیچر، برنڈن کنگ ودیگر شامل ہیں۔
سرفراز احمد کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ریلز کر دیا تھا یوں ڈرافٹ میں شامل ہوا،ایونٹ کی ڈرافٹنگ 13جنوری کو لاہور میں ہو گی، ایونٹ میں ڈرافٹنگ کیلئے پلاٹینیم کٹیگری کا اعلان ہونا باقی ہے۔