آج پیٹرول اور ڈیزل کتنا مہنگا ہوگا؟ اہم خبر آگئی

آج پیٹرول اور ڈیزل کتنا مہنگا ہوگا؟ اہم خبر آگئی

(ویب ڈیسک ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ صارفین پر منقتل کئے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے کیلئے فی لیٹر پیٹرول 13 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے جبکہ فی لیٹر ڈیزل 14روہے تک مہنگا ہونے کا خدشہ ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے حتمی نوٹیفکیشن آج جاری ہوگا،پیٹرولیم ڈویژن وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔

Watch Live Public News