(ویب ڈیسک ) ترجمان پاک فوج احمد شریف کا کہنا ہے کہ بھارت نورخان ایئر بیس پر بھارت نے میزائل داغے ہیں ۔
ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف کا کہنا ہے کہ بھارت نے طیاروں سے نور خان ایئر بیس، مرید بیس اور شورکوٹ بیس پر حملے کیے ہیں۔ بھارت پورے خطے کو جنگ میں دھکیل چاہتا ہے۔اللہ کے فضل سے پاک فضائیہ کے تمام اثاثے محفوظ ہیں ۔
ترجمان پاک فوج نے کہا کہ بھارت نے افغانستان پر بھی ڈرون اور میزائل داغے ہیں ۔اب ہمارے جواب کا انتظار کرو۔