پاک فضائیہ نے بھارتی ریاست گجرات کا ایئر پورٹ تباہ کردیا

پاک فضائیہ نے بھارتی ریاست گجرات کا ایئر پورٹ تباہ کردیا

ویب ڈیسک: پاک فضائیہ کے شاہینوں نے بھارت کو تہس نہس کرکے رکھ دیا، بھارتی ریاست گجرات ایئر پورٹ تباہ کر دیا۔

پاکستان نے بھارت میں اہداف کو نشانہ بنانے والے میزائلوں کی ایک اور کھیپ لانچ کر دی، پاک فوج نے جرات وبہادری کا مظاہر ہ کرتے ہوئے آدم پور ائیر فیلڈ جہاں سے  امرتسر میں سکھوں پر، پاکستان  اور افغاستان پر میزائل داغے گئے، کو تباہ کر دیا گیا،   پاک فضائیہ کے شاہینوں نے بھارت کو تہس نہس کرکے رکھ دیا، بھارتی ریاست گجرات ایئر پورٹ تباہ کر دیا۔

Watch Live Public News