(ویب ڈیسک ) جے ایف 17 تھنڈر کے میزائلوں نے آدم پور میں بھارت کاS-400 سسٹم تباہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان ائیر فورس کے جے ایف 17 تھنڈر کے ہائپر سونک میزائلوں نے آدم پور میں بھارت کا S-400 سسٹم تباہ کر دیا۔S -400 ائیر ڈیفنس سسٹم کی مالیت لگ بھگ 1.5 بلین ڈالر ہے۔