ویب ڈیسک: آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ،،، پاکستان سائبر اٹیک ٹیم نے بھارتی مہاراشٹرا سٹیٹ الیکٹرسٹی ٹرانسمیشن کمپنی لمیٹڈ پر سائبرحملہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی سائبر اٹیک ٹیم نے مہاراشٹرا سٹیٹ الیکٹرسٹی ٹرانسمیشن کمپنی لمیٹڈ کو ہیک کر لیا۔پاکستانی سائبر حملے کے نتیجے میں بجلی مکمل طور پر بند کردی گئی۔
اس حملے کے نتیجے میں مہاراشٹر سٹیٹ کے تمام کمرشل اور ڈومیسٹک میٹرز کا ریکارڈ اڑا دیا گیاہے۔